پوش[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ٹھاٹ کا، ٹیم ٹام کا؛ خوش پوش، اسمارٹ، طرحدار۔ "اس لڑکی کو اسٹایلش اور پوش بننے کی کوشش میں مصروف دیکھ کر اس نے اس کی بیک گراؤنڈ کا . تصور کرنا چاہا۔"      ( ١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ١٤٤ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: Posh